مرغ حق گو
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ پرند جو پیڑ سے لٹک کر تمام رات حق حق کی آواز نکالتا ہے یہاں تک کہ اس کے منہ سے خون ٹپکنے لگتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ پرند جو پیڑ سے لٹک کر تمام رات حق حق کی آواز نکالتا ہے یہاں تک کہ اس کے منہ سے خون ٹپکنے لگتا ہے۔